the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدینہ منورہ،6اکتوبر(ایجنسی) مدینہ منورہ میں کار کے ایک المناک حادثے میں ایک سعودی خاندان کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی انجمن ہلال احمر کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ انھیں شاہراہ ینبوع پر ایک حادثے کی اطلاع ملی تھی۔جب رضا کار جائے وقوعہ پر پہنچے تو کار کو آگ لگی ہوئی تھی اور اس میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوچکے تھے۔



start;">واضح رہے کہ سعودی عرب میں شاہراہوں پر حادثات میں اوسطاً روزانہ سترہ افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔فرینڈز آف ریڈ کریسنٹ کمیٹی کی جانب سے کچھ عرصہ قبل فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی مملکت میں ہر سال قریباً پانچ لاکھ چھبیس ہزار سڑک حادثات پیش آتے ہیں۔

سعودی عرب سڑک حادثات میں ہونے والی ہلاکتوں کی شرح کے اعتبار سے دنیا میں بیسویں نمبر پر ہے اور عرب ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.